سابقہ → پارہ 30: عَمَّ يَتَسَاءَلُونَ
آیت ۱ ❖ صفحہ 602
قريش (Quraysh)
مکیہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
◈ 4 آیات 1 رکوع
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ﴿1﴾
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
106:1
ڈاؤنلوڈ MP3
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ ﴿2﴾
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
106:2
ڈاؤنلوڈ MP3
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَـٰذَا الْبَيْتِ ﴿3﴾
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
106:3
ڈاؤنلوڈ MP3
الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ ﴿4﴾ ع رکوع 1
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
106:4
ڈاؤنلوڈ MP3
الماعون (Almsgiving)
مکیہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
◈ 7 آیات 1 رکوع
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ﴿1﴾
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
107:1
ڈاؤنلوڈ MP3
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ ﴿2﴾
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
107:2
ڈاؤنلوڈ MP3
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ ﴿3﴾
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
107:3
ڈاؤنلوڈ MP3
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿4﴾
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
107:4
ڈاؤنلوڈ MP3
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿5﴾
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
107:5
ڈاؤنلوڈ MP3
الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ ﴿6﴾
جو ریا کاری کرتے ہیں
107:6
ڈاؤنلوڈ MP3
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ ﴿7﴾ ع رکوع 1
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
107:7
ڈاؤنلوڈ MP3
الكوثر (Abundance)
مکیہ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
◈ 3 آیات 1 رکوع
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ ﴿1﴾
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
108:1
ڈاؤنلوڈ MP3
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ﴿2﴾
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
108:2
ڈاؤنلوڈ MP3
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ ﴿3﴾ ع رکوع 1
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا
108:3
ڈاؤنلوڈ MP3