Ruqyah.pk
مِنَ الْقُرْآنِ وَالسُّنَّةِ النَّبَوِيَّةِ
زیرِ سرپرستی: عادل هاشمي
◈ تلاوت و دم کی آیات / دعائیں:
فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئْتُم بِهِ السِّحْرُ ۖ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ
◈ اردو ترجمہ:
پس جب انہوں نے (رسیاں) ڈالیں تو موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: جو کچھ تم لائے ہو یہ جادو ہے۔ اللہ تعالیٰ یقیناً اسے باطل کر دے گا۔ بیشک اللہ فساد کرنے والوں کے کام کو درست نہیں کرتا۔
◈ مسنون طریقہ علاج و ہدایات:
پانی کے پیالے پر ۳ مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور مریض کو پلائیں اور چہرے پر چھینٹیں ماریں۔
◈ شرعی حوالہ: سورہ یونس: ۸۱
یہ مبارک آیات جادو کے اثرات کو اللہ کے حکم سے فوری زائل کرنے کے لیے مجرب و مسنون ہیں۔ مریض کو باوضو ہو کر پوری یکسوئی اور ایمان کے ساتھ پڑھنا یا سننا چاہیے۔