◈ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ◈
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ
◈ سُورَةُ الإِسْرَاءِ — آیت ۸۲ ◈

قرآن و سنت کی روشنی میں شیطانی امراض کا مستند علاج

سحر (جادو)، نظرِ بد، آسیبی اثرات، جنات، حسد، وہم اور وسواس سے نجات پائیں — شرکیات و بدعات سے مکمل پاک، مسنون طریقے اور رازداری کے ساتھ۔

◈ آج کی حدیث
حوالہ: صحيح بخاری : 7563 ◈
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ، خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ‏"

حضرت ابوہریر رضی اللہ عنہ سے انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تبارک وتعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں بوجھل اور باوزن ہوں گے ۔ وہ کلمات مبارکہ یہ ہیں سبحان الله وبحمده ، ‏‏‏‏ سبحان الله العظيم ۔

◈ اوقاتِ نماز و اسلامی گھڑی
--:--:-- --
◈ ظہر میں وقت:
--:--:--
--
◈ فجر
--:-- --
◈ ظہر
--:-- --
◈ عصر
--:-- --
◈ مغرب
--:-- --
◈ عشاء
--:-- --
تہجد --:-- --
طلوع --:-- --
زوال --:-- تا --:--
◈ حصن المسلم

مسنون دعائیں اور شرعی وظائف

صبح و شام کے اذکار، حفاظت کے قرآنی حصار اور بیماریوں سے شفاء کی ماثور دعائیں

تمام مسنون دعائیں دیکھیں ←
◈ جامع دعائیں، آداب اور نیکی کے طریقے

جامع دعائیں، آداب اور نیکی کے طریقے

إِذَا كَانَ جُنْحُ اللَّيْلِ – أَوْ أَمْسَيْتُم – فَـكُفُّوا صِبْيانَـكُم، فَإِنَّ الشَّيَاطِينَ تَنْتَشِرُ حِ...

◈ نبی کریم ﷺ کے تسبیح شمار کرنے کا طریقہ

نبی کریم ﷺ کے تسبیح شمار کرنے کا طریقہ

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنه قَالَ: ((رَأَيْتُ النَّبيَّ صلى الله عليه وسلم يَعْقِدُ التَّسْب...

◈ تسبیح، تحمید، تہلیل اور تکبیر کی فضیلت

تسبیح، تحمید، تہلیل اور تکبیر کی فضیلت (۱)

قَالَ صلى الله عليه وسلم مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَ...

◈ تحقیقی رہنمائی

علمی مضامین اور شرعی مقالات

روحانی امراض، علامات، سحر کی پہچان اور قرآن و سنت سے علاج کے متعلق مستند تحقیقات

تمام مضامین پڑھیں ←
◈ جنات اور شیاطین

جسم پر پراسرار کٹ اور جناتی زخموں کی حقیقت اور قرآن و سنت سے مکمل شرعی علاج

نیند یا بیداری میں جسم پر بلیڈ یا ناخنوں جیسے پراسرار کٹ لگنے کی حقیقت، طبی و روحانی فرق، اور قرآن و سنت کی رو...

◈ نظرِ بد اور حسد کی علامات

نظرِ بد اور حسد کی حقیقت، تباہ کاریاں اور قرآن و سنت سے مکمل شرعی علاج

نظرِ بد کی شرعی حقیقت، انسان پر اس کے مہلک اثرات، نظر لگنے کی علامات اور احادیثِ صحیحہ کی روشنی میں مسنون غسل،...

◈ جنات اور شیاطین

جنات کی حقیقت، شیطانی اثرات اور قرآن و سنت سے مستقل شرعی حفاظت

جنات کی خلقت، انسان پر ان کے اثرات، مس اور وسوسوں کی حقیقت اور قرآن و سنت کی روشنی میں گھر اور نفس کی حفاظت کا...

◈ مریض پورٹل

اپنا تفصیلی نسخہ آن لائن ملاحظہ فرمائیں

اگر آپ عادل هاشمي صاحب کے رجسٹرڈ مریض ہیں تو اپنے فون نمبر کے ذریعے لاگ ان کریں اور اپنی تشخیص، روزمرہ پڑھنے کی دعائیں، تسبیحات اور ہدایات ملاحظہ فرمائیں۔