Ruqyah.pk
مِنَ الْقُرْآنِ وَالسُّنَّةِ النَّبَوِيَّةِ
زیرِ سرپرستی: عادل هاشمی
◈ آيات وأدعية الرقية والنفث:
فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مُوسَىٰ مَا جِئْتُم بِهِ السِّحْرُ ۖ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُهُ ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ
◈ طريقة العلاج المسنونة والتعليمات:
پانی کے پیالے پر ۳ مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور مریض کو پلائیں اور چہرے پر چھینٹیں ماریں۔
◈ المصدر الشرعي والتخريج: سورہ یونس: ۸۱
یہ مبارک آیات جادو کے اثرات کو اللہ کے حکم سے فوری زائل کرنے کے لیے مجرب و مسنون ہیں۔ مریض کو باوضو ہو کر پوری یکسوئی اور ایمان کے ساتھ پڑھنا یا سننا چاہیے۔