قَالَ صلى الله عليه وسلم مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ فِي يَوْمٍ مِائَةَ مَرَّةٍ حُطَّتْ خَطَايَاهُ وَلَوْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْر)).

◈ ترجمہ:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کہا: اللہ پاک ہے اور وہ تعریف کے لائق ہے۔ دن میں ایک سو بار اس کے گناہ معاف ہو جائیں گے خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 254 | Al-Bukhari 7/168, Muslim 4/2071, see also invocation no. 91 of this book.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔