◈
ماثور اذکار و اوراد
نیا کپڑا پہننے کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 3: نیا کپڑا پہننے کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
نیا کپڑا پہننے کی دعا
◈ 1 بار
اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ كَسَوْتَنِيهِ، أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِهِ وَخَيْرِ مَا صُنِعَ لَهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّهِ وَشَرِّ مَا صُنِعَ لَهُ
ترجمہ: اے اللہ تیری حمد ہو ۔ تو نے مجھے لباس پہنایا ہے ۔ میں تجھ سے اس کی بھلائی اور اس چیز کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے، اور میں اس کے شر سے اور اس چیز کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس کے لیے اسے بنایا گیا ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 6 | Abu Dawud and At-Tirmidhi. See also Al-Albani, Mukhtasar Shama'il
At-Tirmidhi, p. 47.