◈
ماثور اذکار و اوراد
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 6: بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا
◈ 1 بار
(بِسْمِ الله) اللّهُـمَّ إِنِّـي أَعـوذُ بِـكَ مِـنَ الْخُـبْثِ وَالْخَبائِث
ترجمہ: [اللہ کے نام پر ]۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں شر سے اور شیطانوں (یا برے مرد اور عورت) سے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 10 | Al-Bukhari 1/45, Muslim 1/283. The addition of Bismillah at its beginning
was reported by Said bin Mansur. See Fathul-Bari 1/244