((إِذَا سَمِعْتُمْ صِيَاحَ الدِّيَكَةِ فَاسْأَلُوا اللَّهَ مِنْ فَضْلِهِ؛ فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلَكاً وَإِذَا سَمِعْتُمْ نَهِيقَ الْحِمَارِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنَ الشَّيطَانِ؛ فَإِنَّهُ رَأَى شَيْطَاناً)).
ترجمہ: جب تم مرغ کی آواز سنو تو اللہ سے اس کا فضل اپنے اوپر مانگو کیونکہ اس نے فرشتے کو دیکھا ہے۔ جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ کی پناہ مانگو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 228 | Al-Bukhari, cf. Al-Asqalani, Fathul-Bari 6/350, Muslim 4/2092.