◈
ماثور اذکار و اوراد
تشہد کے بعد درود شریف
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 23: تشہد کے بعد درود شریف
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 2 دعائیں
تشہد کے بعد درود شریف (۱)
◈ 1 بار
((اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ)).
ترجمہ: اے اللہ تو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر احسان فرما جیسا کہ تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آل ابراہیم (علیہ السلام) پر احسان فرمایا ہے، تو ہی قابلِ حمد و ثنا ہے اور تو ہی قابلِ حمد و ثنا ہےo اے اللہ محمد (ص) اور آل محمد (ص) پر برکت نازل فرما جیسا کہ تو نے ابراہیم (ع) اور آل ابراہیم (ع) پر برکت نازل کی ہے تو ہی قابل تعریف اور بزرگی والا ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 53 | Al-Bukhari, cf. Al-Asqalani, Fathul-Bari 6/408.
تشہد کے بعد درود شریف (۲)
◈ 1 بار
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ،
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
ترجمہ: اے اللہ تو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کی بیویوں اور اولاد پر اسی طرح احسان کر جس طرح تو نے آل ابراہیم (علیہ السلام) پر احسان کیا ہے ۔ اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کی بیویوں اور اولاد پر برکت نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم (علیہ السلام) پر برکتیں نازل فرمائی ہیں، تو ہی تعریفوں سے مالا مال ہے اور تو ہی بزرگ و برتر ہے،
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 54 | Al-Bukhari, from Al-Asqalani, Fathul-Bari 6/ 407, Muslim 1/306.