مایوس مریض کی دعا ◈ تکرار: 1 بار
((جَعَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عِنْدَ مَوْتِهِ يُدْخِلُ يَدَيْهِ فِي الْمَاءِ فَيَمْسَحُ بِهِمَا وَجْهَهُ، وَيَقُولُ: لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ إِنَّ لِلْمَوْتِ سَكَرَاتٍ)).

◈ ترجمہ:

اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، بے شک موت کی تکلیفیں ہیں ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 151 | Al-Bukhari, cf. Al-Asqalani, Fathul-Bari 8/144. The Hadith also mention him using the Siivak (tooth stick).
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔