((ضَعْ يَدَكَ عَلَى الَّذِي تَألَّمَ مِنْ جَسَدِكَ وَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ، ثَلاَثاً، وَقُلْ سَبْعَ مَرَّاتٍ: أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ)).
ترجمہ: اپنا ہاتھ اس جگہ پر رکھیں جہاں آپ درد محسوس کرتے ہیں اور کہیں: اللہ کے نام کے ساتھ (تین بار) پھر سات مرتبہ کہے: میں اللہ اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے جو میں پاتا ہوں اور جس سے میں بچتا ہوں۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 243 | Muslim 4/1728.