◈
ماثور اذکار و اوراد
نیند میں گھبراہٹ اور بے چینی کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 30: نیند میں گھبراہٹ اور بے چینی کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ، وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ
ترجمہ: میں اللہ کے کامل کلمات سے اس کے غضب اور اس کے عذاب سے، اس کے بندوں کے شر سے، اور شیطانوں کے طعنوں سے اور ان کی موجودگی سے پناہ مانگتا ہوں ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 113 | Abu Dawud 4/12. See also Al-Albani, Sahih At- Tirmidhi 3/171