اللَّهُمَّ مُنْزِلَ اْلِكتَابِ ، سَرِيْعَ الْحِسَابِ ،اِهْزِمِ الإْحْزَابَ ،اللَّهُمَّ اِهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ
ترجمہ: اے اللہ، کتاب نازل کرنے والے، جلد حساب لینے والے، (کافروں کے) گروہوں کو شکست دینے والے ۔ اے خدا، انہیں شکست دے اور انہیں ہلا دے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 131 | Muslim 3/1362.