◈
ماثور اذکار و اوراد
قرض کی ادائیگی کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 41: قرض کی ادائیگی کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 2 دعائیں
قرض کی ادائیگی کی دعا (۱)
◈ 1 بار
((اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكِ عَمَّنْ سِوَاكَ)).
ترجمہ: اے اللہ، تو نے جو حرام کیا ہے اس کے بجائے تو نے جو حلال کیا ہے اس سے مجھے کافی کر دے، اور مجھے اپنے سوا دوسروں سے بے نیاز کر دے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 136 | At-Tirmidhi 5/560. See also Al-Albani, Sahih At-Tirmidhi 3/180.
قرض کی ادائیگی کی دعا (۲)
◈ 1 بار
((اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ)).
ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں پریشانی اور غم سے، نا اہلی اور سستی سے، بزدلی اور تنگی سے، قرض میں بہت زیادہ مبتلا ہونے سے اور (دوسرے) لوگوں سے مغلوب ہونے سے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 137 | Al-Bukhari 7/158.