◈
ماثور اذکار و اوراد
غصہ دور کرنے کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 82: غصہ دور کرنے کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
غصہ دور کرنے کی دعا
◈ 1 بار
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
ترجمہ: میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 193 | Al-Bukhari 7/99, Muslim 4/2015.