◈
ماثور اذکار و اوراد
رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 29: رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
رات کو کروٹ بدلتے وقت کی دعا
◈ 1 بار
((لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهّارُ، رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا الْعَزيزُ الْغَفَّارُ)).
ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو یکتا اور غالب ہے، آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، زبردست اور بخشنے والا ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 112 | This is to be said if you turn over in bed during the night. Al-Hakim
graded it authentic and Ath-Thahabi agreed 1/540. Also see An-Nasa'i,
'Amalul-Yawm wal-Laylah, and Ibn As-Sunni. See also Al-Albani,
Sahihul-Jami' As-Saghir 4/ 213.