◈
ماثور اذکار و اوراد
روزہ دار کے سامنے کھانا پیش ہونے پر دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 74: روزہ دار کے سامنے کھانا پیش ہونے پر دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
((إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ صَائِماً فَلْيُصَلِّ، وَإِنْ كَانَ مُفْطِراً فَلْيَطْعَمْ)) ، وَمَعْنَى فَلْيُصَلِّ أَيْ فَلْيَدْعُ.
ترجمہ: جب تمہیں (کھانے کی) دعوت دی جائے تو دعوت کا جواب دو۔
اگر تم روزے سے ہو تو (اپنے میزبان پر) اللہ کی رحمتیں مانگو۔
اور اگر روزہ نہیں ہے تو کھا لو۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 185 | Muslim 2/1054.