◈
ماثور اذکار و اوراد
وضو کے بعد کے اذکار
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 9: وضو کے بعد کے اذکار
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 3 دعائیں
وضو کے بعد کے اذکار (۱)
◈ 1 بار
أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، جس کا کوئی شریک نہیں ہے ؛ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس کا بندہ اور اس کا رسول ہے.
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 13 | Muslim 1/209.
وضو کے بعد کے اذکار (۲)
◈ 1 بار
اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ
ترجمہ: اے اللہ مجھے اپنی طرف رجوع کرنے والوں میں قرار دے اور مجھے پاکیزہ لوگوں میں قرار دے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 14 | At-Tirmidhi 1/78. See also Al-Albani, Sahih At- Tirmidhi 1/18
وضو کے بعد کے اذکار (۳)
◈ 1 بار
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
ترجمہ: تو پاک ہے اے اللہ اور حمد ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ میں تیری بخشش کا طالب ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 15 | An-Nasa'i, 'Amalul-Yawm wal-Laylah, p. 173. See also Al-Albani,
'Irwa'ul-Ghalil 1/135 and 2/94.