◈
ماثور اذکار و اوراد
غیر مسلم چھینک کر الحمد للہ کہے تو کیا کہیں
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 78: غیر مسلم چھینک کر الحمد للہ کہے تو کیا کہیں
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
يَهْـديكُـمُ اللهُ وَيُصْـلِحُ بالَـكُم
ترجمہ: اللہ آپ کو ہدایت دے اور آپ کے معاملات کو درست کرے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 189 | At-Tirmidhi 5/82, Ahmad 4/400, Abu Dawud 4/ 308. See also Al-Albani, Sahih
At-Tirmidhi 2/354.