اللّهُـمَّ بارِكْ لَهُمْ فيما رَزَقْـتَهُم، وَاغْفِـرْ لَهُـمْ وَارْحَمْهُمْ

◈ ترجمہ:

اے اللہ ان کو اس میں برکت دے جو تو نے ان کو دیا ہے اور ان کی مغفرت فرما اور ان پر رحم فرما۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 182 | Muslim 3/1615.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔