◈
ماثور اذکار و اوراد
یومِ عرفہ کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 119: یومِ عرفہ کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
یومِ عرفہ کی دعا
◈ 1 بار
قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم: ((خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَخَيْرُ مَا قُلْتُ أَنَا وَالنَّبيُّونَ مِنْ قَبْلِي: لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ)).
ترجمہ: اللہ کے سوا کسی کی عبادت کا حق نہیں۔
اکیلا، جس کا کوئی شریک نہیں۔
اسی کی بادشاہی ہے اور اسی کی حمد ہے
اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 237 | At-Tirmidhi. Al-Albani graded it good in Sahih At-Tirmidhi 3/184, and also
Silsilatul-'Ahadith As-Sahihah 4/6.