الْحَمْدُ للهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
◈ ترجمہ:
تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں موت دینے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 1 | Al-Bukhari, cf. Al-Asqalani, Fathul-Bari 11/113; Muslim 4/2083