((اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكِ عَمَّنْ سِوَاكَ)).
◈ ترجمہ:
اے اللہ، تو نے جو حرام کیا ہے اس کے بجائے تو نے جو حلال کیا ہے اس سے مجھے کافی کر دے، اور مجھے اپنے سوا دوسروں سے بے نیاز کر دے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 136 | At-Tirmidhi 5/560. See also Al-Albani, Sahih At-Tirmidhi 3/180.