وضو کے بعد کے اذکار ◈ تکرار: 1 بار
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ

◈ ترجمہ:

تو پاک ہے اے اللہ اور حمد ہے میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ میں تیری بخشش کا طالب ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 15 | An-Nasa'i, 'Amalul-Yawm wal-Laylah, p. 173. See also Al-Albani, 'Irwa'ul-Ghalil 1/135 and 2/94.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔