بِسْـمِ اللهِ وَعَلـى سُـنَّةِ رَسـولِ الله

◈ ترجمہ:

اللہ کے نام کے ساتھ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 163 | Abu Dawud 3/314 with an authentic chain. Ahmad also recorded it with the wording: With the Name of Allah, and according to the religion of the Messenger of Allah. Its chain is also authentic.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔