اللّهُمَّ أغِثْنـَا، اللّهُمَّ أغِثْنـَا، اللّهُمَّ أغِثْنـَا

◈ ترجمہ:

اے اللہ ہم پر بارش بھیج۔ اے اللہ ہم پر بارش بھیج۔ اے اللہ ہم پر بارش بھیج۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 170 | Al-Bukhari 1/224, Muslim 2/613.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔