اللّهُمَّ اسْقِ عِبادَكَ وَبَهـائِمَك، وَانْشُـرْ رَحْمَـتَكَ وَأَحْيِي بَلَـدَكَ المَيِّـت

◈ ترجمہ:

اے اللہ اپنے بندوں اور مویشیوں کو پانی پلا اور اپنی رحمت کو پھیلا دے، اور اپنی مردہ زمین کو زندہ کریں۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 171 | Abu Dawud 1/305. Al-Albani graded it good in Sahih Abu Dawud 1/218.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔