((مَنْ أَطْعَمَهُ اللَّهُ الطَّعَامَ فَلْيَقُلْ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْراً مِنْهُ، وَمَنْ سَقَاهُ اللَّهُ لَبَناً فَلْيَقُلْ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ)).
◈ ترجمہ:
جس کو اللہ نے کھانا دیا اسے یہ کہنا چاہیے:
اے اللہ ہمیں اس میں برکت دے اور ہمیں اس سے بہتر رزق عطا فرما۔
جس کو اللہ تعالیٰ نے دودھ پلایا ہے وہ کہے:
اے اللہ ہمیں اس میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس سے زیادہ عطا فرما۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 179 | At-Tirmidhi 5/506. See also Al-Albani, Sahih At-Tirmidhi 3/158.