(بِسْمِ اللَّهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا، ثُمَّ لِيُسَلِّمْ عَلَى أَهْلِهِ).

◈ ترجمہ:

اللہ کے نام کے ساتھ ہم داخل ہوتے ہیں، اللہ کے نام کے ساتھ ہم رخصت ہوتے ہیں، اور ہم اپنے رب پر توکل کرتے ہیں ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 18 | Abu Dawud 4/325. Muslim {Hadith no. 2018) says that one should mention the Name of Allah when entering the home and when beginning to eat; and that the devil, hearing this, says: "There is no shelter for us here tonight and no food."
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔