((إِذَا دُعِيَ أَحَدُكُمْ فَلْيُجِبْ، فَإِنْ كَانَ صَائِماً فَلْيُصَلِّ، وَإِنْ كَانَ مُفْطِراً فَلْيَطْعَمْ)) ، وَمَعْنَى فَلْيُصَلِّ أَيْ فَلْيَدْعُ.

◈ ترجمہ:

جب تمہیں (کھانے کی) دعوت دی جائے تو دعوت کا جواب دو۔ اگر تم روزے سے ہو تو (اپنے میزبان پر) اللہ کی رحمتیں مانگو۔ اور اگر روزہ نہیں ہے تو کھا لو۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 185 | Muslim 2/1054.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔