أَسْتَـوْدِعُكُـمُ اللَّهَ الَّذي لا تَضِـيعُ وَدائِعُـهُ

◈ ترجمہ:

میں تمہیں اللہ کی امان میں رکھتا ہوں جس کی امانت کبھی ضائع نہیں ہوتی۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 211 | Ahmad 2/403, Ibn Majah 2/943. See also Al-Albani, Sahih Ibn Majah 2/133.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔