((إذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَهْلُ الْكِتَابِ فَقُولُوا: وَعَلَيْكُمْ)).
◈ ترجمہ:
اگر اہل کتاب (یعنی عیسائی اور یہودی) میں سے کوئی آپ کو السلام علیکم کہے تو (اس سے) کہو:
اور تم پر۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 227 | Al-Bukhari, cf. Al-Asqalani, Fathul-Bari 11/42, Muslim 4/1705.