((ضَعْ يَدَكَ عَلَى الَّذِي تَألَّمَ مِنْ جَسَدِكَ وَقُلْ: بِسْمِ اللَّهِ، ثَلاَثاً، وَقُلْ سَبْعَ مَرَّاتٍ: أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِرُ)).

◈ ترجمہ:

اپنا ہاتھ اس جگہ پر رکھیں جہاں آپ درد محسوس کرتے ہیں اور کہیں: اللہ کے نام کے ساتھ (تین بار) پھر سات مرتبہ کہے: میں اللہ اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں اس کے شر سے جو میں پاتا ہوں اور جس سے میں بچتا ہوں۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 243 | Muslim 4/1728.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔