وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: ((لَأَنْ أَقُولَ سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمسُ)).

◈ ترجمہ:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے لیے یہ کہنا: اللہ پاک ہے، اور حمد اللہ کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے۔ مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ عزیز ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے (یعنی ساری دنیا)۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 257 | Muslim 4/2072.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔