وَقَالَ صلى الله عليه وسلم: ((أَحَبُّ الْكَلاَمِ إِلَى اللَّهِ أَرْبَعٌ: سُبْحَانَ اللَّهِ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ، لاَ يَضُرُّكَ بِأَيِّهِنَّ بَدَأتَ)).
◈ ترجمہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کو سب سے زیادہ محبوب کلمات چار ہیں:
اللہ پاک ہے،
اور
حمد اللہ کے لیے ہے،
اور
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
اور
اللہ سب سے بڑا ہے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 261 | Muslim 3/1685.