((اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ)).

◈ ترجمہ:

اے اللہ تو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آل محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر احسان فرما جیسا کہ تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آل ابراہیم (علیہ السلام) پر احسان فرمایا ہے، تو ہی قابلِ حمد و ثنا ہے اور تو ہی قابلِ حمد و ثنا ہےo اے اللہ محمد (ص) اور آل محمد (ص) پر برکت نازل فرما جیسا کہ تو نے ابراہیم (ع) اور آل ابراہیم (ع) پر برکت نازل کی ہے تو ہی قابل تعریف اور بزرگی والا ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 53 | Al-Bukhari, cf. Al-Asqalani, Fathul-Bari 6/408.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔