اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، وَبَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى أَزْوَاجِهِ وَذُرِّيَّتِهِ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

◈ ترجمہ:

اے اللہ تو محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کی بیویوں اور اولاد پر اسی طرح احسان کر جس طرح تو نے آل ابراہیم (علیہ السلام) پر احسان کیا ہے ۔ اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کی بیویوں اور اولاد پر برکت نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم (علیہ السلام) پر برکتیں نازل فرمائی ہیں، تو ہی تعریفوں سے مالا مال ہے اور تو ہی بزرگ و برتر ہے،
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 54 | Al-Bukhari, from Al-Asqalani, Fathul-Bari 6/ 407, Muslim 1/306.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔