اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
◈ ترجمہ:
اے اللہ، میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور جھوٹے مسیح کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور زندگی اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ اے اللہ میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 56 | Al-Bukhari 1/202, Muslim 1/412.