اللَّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْماً كَثِيراً، وَلَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ، فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ
الرَّحِيمُ
◈ ترجمہ:
اے اللہ، میں نے اپنے آپ پر بہت ظلم کیا ہے، اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو معاف نہیں کرتا ۔ تو مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما ۔ بے شک تو بخشنے والا مہربان ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 57 | Al-Bukhari 8/168, Muslim 4/2078.