أَسْتَغْفِرُ اللهَ ثَلَاثاً اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
◈ ترجمہ:
میں اللہ سے (تین بار) معافی مانگتا ہوں ۔ اے خدا، تو سلامتی ہے اور تیری طرف سے سلامتی آتی ہے ۔ اَے جلال اور عِزّت کے مالِک تُو مُبارک ہے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 66 | Muslim 1/414.