اللَّهُمَّ عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَاطِرَ السَّماوَاتِ وَالْأَرْضِ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكَهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ
شَرِّ نَفْسِي، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ، وَأَنْ أَقْتَرِفَ عَلَى نَفْسِي سُوءاً، أَوْ أَجُرَّهُ إِلَى مُسْلِمٍ
◈ ترجمہ:
اے اللہ، پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے، آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، ہر چیز کے مالک اور اس کے مالک، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے ۔ میں اپنی جان کے شر سے، اور شیطان اور اس کے مددگاروں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ (میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں) اس بات سے کہ میری جان کو تکلیف پہنچائے اور ہر مسلمان کو تکلیف پہنچائے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 85 | Sahih At-Tirmidhi 3/142 and AbuDawud.