((سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ: عَدَدَ خَلْقِهِ، وَرِضَا نَفْسِهِ، وَزِنَةَ عَرْشِهِ، وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ)) (ثلاثَ مرَّاتٍ إذا أصبحَ).
◈ ترجمہ:
اللہ پاک ہے اور اس کی مخلوق کی کثرت سے اس کی خوشنودی سے اس کے عرش کے وزن سے اور اس کے کلام کی وسعت سے اس کی تعریف ہے ۔ (صبح اٹھنے پر عربی میں تین بار پڑھیں ۔)
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 94 | Muslim 4/2090.