((اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعاً، وَرِزْقاً طَيِّباً، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً)) (إذا أصبحَ).

◈ ترجمہ:

اے اللہ میں تجھ سے نفع بخش علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے اعمال کا سوال کرتا ہوں ۔ (صبح اٹھتے ہی عربی میں تلاوت کریں ۔)
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 95 | Ibn As-Sunni, no. 54, Ibn Majah no. 925. Its chain of transmission is good (Hasan), Ibn Al-Qayyim 2/375.
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔