◈
ماثور اذکار و اوراد
کسی قوم یا گروہ سے خوف کے وقت کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 39: کسی قوم یا گروہ سے خوف کے وقت کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
اللَّهُمَّ اكْفِنِيهِمْ بِماَ شِئْتَ
ترجمہ: اے اللہ مجھے ان سے جس طرح تو چاہے بچالے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 132 | Muslim 4/2300.