◈
ماثور اذکار و اوراد
بارش کے بعد کا ذکر
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 65: بارش کے بعد کا ذکر
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
بارش کے بعد کا ذکر
◈ 1 بار
مُطِـرْنا بِفَضْـلِ اللهِ وَرَحْمَـتِه
ترجمہ: اللہ کے فضل و کرم سے ہمیں بارش ہوئی ہے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 173 | Al-Bukhari 1/205, Muslim 1/83.