(بِسْمِ الله) اللّهُـمَّ إِنِّـي أَعـوذُ بِـكَ مِـنَ الْخُـبْثِ وَالْخَبائِث

◈ ترجمہ:

[اللہ کے نام پر ]۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں شر سے اور شیطانوں (یا برے مرد اور عورت) سے ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 10 | Al-Bukhari 1/45, Muslim 1/283. The addition of Bismillah at its beginning was reported by Said bin Mansur. See Fathul-Bari 1/244
◈ صدقہ جاریہ: اس مسنون دعا و وظیفہ کو اپنے واٹس ایپ اسٹیٹس یا سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ جتنے لوگ پڑھیں گے آپ کو اور پلیٹ فارم کو یکساں اجر ملے گا ان شاء اللہ۔