اللّهُـمَّ بارِكْ لَهُمْ فيما رَزَقْـتَهُم، وَاغْفِـرْ لَهُـمْ وَارْحَمْهُمْ
◈ ترجمہ:
اے اللہ ان کو اس میں برکت دے جو تو نے ان کو دیا ہے
اور ان کی مغفرت فرما اور ان پر رحم فرما۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 182 | Muslim 3/1615.