◈
ماثور اذکار و اوراد
خوشی کے موقع پر سجدہ شکر
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 123: خوشی کے موقع پر سجدہ شکر
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
خوشی کے موقع پر سجدہ شکر
◈ 1 بار
((كَانَ النَّبيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَتَاهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ أَوْ يُسَرُّ بِهِ خَرَّ سَاجِداً شُكْراً لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى)).
ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کوئی ایسی خبر پاتے جس سے آپ کو خوشی ہوتی یا خوشی کا باعث ہوتی تو اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو جاتے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 242 | Abu Dawud, Ibn Majah, At-Tirmidhi. See also Al-Albani, Sahih Ibn Majah
1/233, and 'Irwa'ul-Ghalil 2/226.