◈
ماثور اذکار و اوراد
میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 58: میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا
◈ 1 بار
بِسْـمِ اللهِ وَعَلـى سُـنَّةِ رَسـولِ الله
ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 163 | Abu Dawud 3/314 with an authentic chain. Ahmad also recorded it with the
wording: With the Name of Allah, and according to the religion of the
Messenger of Allah. Its chain is also authentic.