◈
ماثور اذکار و اوراد
بادل چھٹنے اور دھوپ نکلنے کی دعا
حصن المسلم من أذكار الكتاب والسنة - باب 66: بادل چھٹنے اور دھوپ نکلنے کی دعا
← ← تمام ابواب کی فہرست
◈ 1 دعائیں
بادل چھٹنے اور دھوپ نکلنے کی دعا
◈ 1 بار
اللّهُمَّ حَوالَيْنا وَلا عَلَيْـنا، اللّهُمَّ عَلى الآكـامِ وَالظِّـراب، وَبُطـونِ الأوْدِية، وَمَنـابِتِ الشَّجـر
ترجمہ: اے اللہ بارش ہمارے اردگرد برسے نہ کہ ہم پر
اے اللہ، چراگاہوں، پہاڑیوں، وادیوں اور درختوں کی جڑوں پر گرے۔
◈ مستند شرعی حوالہ: حصن المسلم: 174 | Al-Bukhari 1/224, Muslim 1/614